پاکستان زیادہ سگریٹ نوشی میں دنیا کے پہلے 15 ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت صحت کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں بتایا گیا کہ پاکستان میں کل 31.8 فیصد مرد،5.8 فیصد خواتین اور 19 فیصد نوجوان سگریٹ نوشی کرتے ہیں، 4.4فیصد مرد،ایک فیصد خواتین اور 7.1 فیصد نوجوان روزانہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔
وزارت صحت نے بتایا کہ سال2017میں پاکستان آبادی کےلحاظ سےچھٹابڑاملک تھا اور اب پاکستان21کروڑ 83 لاکھ 26 ہزارآبادی سے پانچواں ملک بن چکاہے۔
سگریٹ نہ پینے والوں کیلئے اضافی 6 چھٹیاں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News